Dar-us-Salam sells very Authentic high quality Islamic books, CDs, DVDs, digital Qurans, software, children books & toys, gifts, Islamic clothing and many other products.Visit their website at: https://dusp.org/
نیشنل جیوگرافک چینل بس ریپڈ ٹرانسیٹ پروجیکٹ کی فلمبندی کے لیے آئندہ ماہ اپنے عملے کو خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور بھیجے گا۔ پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل اسرارالحق نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بس پروجیکٹ خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کی لاگت 49 اعشاریہ 346 ارب ہے جو تیز رفتاری سے تکمیل کی جانب گامزن ہے، جس کی وجہ بین الاقوامی میڈیا کی توجہ اس نے اپنی جانب مرکوز کر لی ہے۔
0 Comments